http://www.ThePersecution.org/ Religious Persecution of Ahmadiyya Muslim Community
Recommend UsEmail this PagePersecution News RSS feedeGazetteAlislam.org Blog
Introduction & Updates
<< ... Worldwide ... >>
Monthly Newsreports
Media Reports
Press Releases
Facts & Figures
Individual Case Reports
Pakistan and Ahmadis
Critical Analysis/Archives
Persecution - In Pictures
United Nations, HCHR
Amnesty International
H.R.C.P.
US States Department
USSD C.I.R.F
Urdu Section
Feedback/Site Tools
Related Links
Loading

Khatam-e-Nabuwwat, Majlis Ahrar, Almi Majlis Kihatam-e-Nubuwwat, zard sahafat, World Islamic Mission, tahafuz, tahaffuz, sindh, riots, Religious persecution, Rabwah, qatal, Qadiani, Qadian, Pasban, nia din, nawabshah, nawa-i-waqt, Mutahidda Majlis-e-Amal, Muslim, murder, Mirzai, Mirza, mazhab, hamadi, liaquat market, khoon, Khatme Nabuwat, khabrai, jang, Islam, islam, Islam, hadith, Noorani, Fazlur Rehman, duebundi, dewbundi, deubandi, daily express, chinioti, brelwi, brelvi, Ahmadiyya, Ahmadi, Ahl-e-Hadees

Home Urdu Section Akhbari Tirashay July, 2009 - Page # 2/3
Akhbari Tirashay
July, 2009July, 2009

زير نظر خبر اور ٹیلیوژن کی خبر کا ٹکڑا واضح طور پر ملاؤں کے ان بيانات کی ترديد کرتے ہیں جو اس سے پہلے کی خبر کے مطابق ملاؤں نے لندن کی ختم نبوت کانفرنس ميں دیئے تھے۔ اکثر مدارس نہ صرف جہادی حملہ آور تیار کرتے ہیں، انہیں تربيت ديتے ہيں بلکہ اپنےمذموم مقاصد کی تکميل کے لئے عوام کے صدقات و خيرات اور فلاحی مقاصد کے لئے ديئے گئے چندوں کو بھی بے دريغ استعمال کرتے ہيں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ایسے مدارس کو وفاق المدارس سے الحاق شدہ ظاہر نہیں کیا جاتا اور نہ ہی یہ حکومتی اداروں کےساتھ ملحق ہوتے ہیں ۔اگر کوئی الحاق شدہ ادارہ بے نقاب ہو جائے تو اس کا الحاق منسوخ کرکےفرض پورا کر لیا جاتا ہےاور اسے بند کروانے کے لئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا جاتا۔ پنجاب کے اکثر قصبے اور گاؤں کے درودیوار جہادی ، تفرقہ بازی اور مذہبی منافرت پر مشتمل نعروں اور تحریروں سے بھرے ہوتے ہیں۔   قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ حکام نہ صرف ان سے چشم پوشی اختیارکئے رہتے ہیں بلکہ اکثروبیشتر ان کی مکمل حمایت و سرپرستی بھی کرتے ہیں۔اسی وجہ سے انہیں مکمل آزادی سے کام کرنے کا موقع میسر آتا ہے۔
Geo TV Footage
ویڈیو کلپ بشکریہ جیو ٹی وی


احمدیوں کے خلاف احتجاجی جلوس صر ف ایک بینر اور درجن بھرافرادکے ساتھ نکالے جا سکتے ہیں، انہیں غلیظ گالیاں دی جا سکتی ہیں، عوام کوانکے بائیکاٹ اور قتل پر بھی اکسایا جاسکتا ہے۔پولیس اور انتظامیہ عوام کے سچے خادم ہونے کے ثبوت کے ساتھ مکمل تعاون کرتے ہوئے ان جلوسوں کی حفاظت کرتے ہیں کہ  کہیں کوئی  دہشت گرد ان جلوسوں کو نقصان ہی نہ پہنچا دے۔




Return to Table of Contents Pichhla safha
Top